جی ایچ کیو پر حملے کا مجرم پھانسی چڑھنے والا پہلا دہشت گرد ہوسکتا ہے
جمعرات 18 دسمبر 2014 11:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ پشاور کے نتیجے میں بالآخر سزائے موت دئیے جانے پر عائد پابندی اٹھالی ہے۔ جی ایچ کیو پر حملے کا مجرم عقیل عرف ڈاکٹر عثمان سمیت 75 بڑے دہشت گرد جنہیں عدالتیں سزائے موت سنا چکی ہیں۔ انہیں آئندہ دنوں یا ہفتوں میں پھانسی پر چڑھادیا جائے گا۔
(جاری ہے)
سزائے موت پر عائد پابندی اٹھائے جانے کے بعد عقیل عرف ڈاکٹر عثمان پھانسی چڑھایا جانے والا پہلا دہشت گرد ہوسکتا ہے۔
وہ فوج کی میڈیکل کور کا بھگوڑا ہے بعد ازاں وہ طالبان کی صفوں میں شامل ہوگیاتھا۔ جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث ہونے پر اگست 2011ءمیں اس کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل بھی ہوا۔ 7 دسمبر 2012ءکو آرمی کورٹ نے سزائے موت کے خلاف اس کی اپیل مسترد کردی ۔وہ اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کرنا چاہتا تھا تاہم اسے بتایا گیا کہ فوجی عدالت سے سزا کو سول عدالتوں میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.