فلم” پی کے“کل سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 18 دسمبر 2014 11:12

فلم” پی کے“کل سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم پی کے کے نئے سونگ، چار قدم، کی ویڈیوگزشتہ دنوں ریلیز کی گئی تھی،، فلم کل19 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی،بالی ووڈ فلم پی کے کا نیا ویڈیو سانگ جاری کردیا گیا،سانگ میں اداکار سشانت اور انوشکا شرما رومانس کرتے نظر آ رہے ہیں،شان اور شریا گھوشال نے سانگ کے بول گائے ہیں، عامر خان کی یہ مزاحیہ فلم مزاح سے بھرپور ہے،جس میں سنجے دت بھی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں،پچاسی کروڑ روپے کی مہنگی بجٹ سے تیار کی گئی فلم پی کے 19دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔