خدا کرے معصوم بچوں کی روحیں سکون میں ہوں ‘ کیون پیٹرسن

جمعرات 18 دسمبر 2014 11:42

خدا کرے معصوم بچوں کی روحیں سکون میں ہوں ‘ کیون پیٹرسن

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹر سن نے پشاور سانحہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ خدا کرے معصوم بچوں کی روحیں سکون میں ہوں انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن اس واقعے پر غمزدہ ہیں، انہوں نے سماجی ویب سائٹ پر تحریر کیا ہے کہ پاکستان میں بچوں کا قتلِ عام ہو رہا ہے یہ اس دنیا میں کیا ہو رہا ہے؟ خدا کرے ان کی معصوم روحیں سکون میں ہوں۔

متعلقہ عنوان :