سانحہ پشاور‘شیخ خالد حقانی، حافظ گل بہادر، ملا فضل اللہ سمیت 16 کمانڈر مقدمے میں نامزد
جمعرات 18 دسمبر 2014 11:55
اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملیکے مقدمے میں شیخ خالد حقانی ، حافظ گل بہادر اور ملا فضل اللہ سمیت،سولہ طالبان کمانڈروں کو نامزد کر دیا گیا۔ پا ک فو ج کے شعبہ تعلقا ت عا مہ(آئی ایس پی آر )کے مطابق حملے کی منصوبہ بندی سرحدی علاقے میں کی گئی ، حملہ آوروں کو باڑہ شین کے درنگ مرکز میں تربیت دی گئی۔
پشاور کے تھانہ مچنی گیٹ میں ایس ایچ او شیرعلی خان کی مدعیت میں درج ہونے والے مقدمے میں شیخ خالد حقانی ، حافظ گل بہادر، ملا فضل اللہ ، سیف اللہ ، اور منگل باغ کو حملے کی منصوبہ بندی کا ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ ٹی ٹی پی کمانڈروں حافظ سعید ، حافظ دولت ، سرور شاہ ، مولوی فقیر ، حافظ گل بہادر ، عبدالولی ، قاری شکیل ، اسلم فاروقی اورنگزیب ، قاری سیف اللہ اور جان ولی کے نام بھی ملزموں میں شامل ہیں ، سات خود کش بمباروں ابوذر ، عمر، عمران ، یوسف ، عذیر، قاری اور چمنے عرف چمتو کے نام بھی مقدمے میں شامل کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.