پاکستان اے اور کینیا کرکٹ ٹیم کے درمیان چوتھا میچ کل کھیلاجائیگا

جمعرات 18 دسمبر 2014 12:16

پاکستان اے اور کینیا کرکٹ ٹیم کے درمیان چوتھا میچ کل کھیلاجائیگا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) پاکستان اے اور کینیا کرکٹ ٹیم کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا چوتھامیچ کل جمعہ 19دسمبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلاجائے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان اے کوسیریزمیں3-0سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ون ڈے میچ 20 دسمبر کو ہوگا۔ کینین کرکٹ ٹیم سیریز ختم ہونے کے ایک دن بعد اکیس دسمبر کی رات واپس روانہ ہوگی۔

متعلقہ عنوان :