پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں کل سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

جمعرات 18 دسمبر 2014 13:14

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں کل سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں کل سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے 19 دسمبر سے 3 جنوری تک تمام سرکاری سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :