شاہد آفریدی ایک رن کے فرق سے اعزاز سے محروم

جمعرات 18 دسمبر 2014 13:35

شاہد آفریدی ایک رن کے فرق سے اعزاز سے محروم

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -18 دسمبر 2014ء ) قومی ون ڈے ٹیم کے قائم مقام کپتان شاہد آفریدی ایک رن کے فرق سے اپنے کیریئر میں منفرد اعزاز کے حصول سے محروم رہ گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی اگر نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میں میچ میں مزید ایک اور رن سکور کر لیتے تو یہ ان کے کیریئر میں پہلا موقع ہوتا جب وہ ایک سیریز میں لگاتا ر تین نصف سنچریاں سکور کر تے ۔آ فریدی اب تک اپنے ایک روزہ کیریئر کے 388میچوں میں 38نصف سنچریاں سکور کر چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :