پاکستان پٹرولیم نے سانگھڑ سے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت کرلئے

جمعرات 18 دسمبر 2014 14:12

سانگھڑ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء ) پاکستان پٹرولیم نے سانگھڑ سے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت کرلئے ۔

(جاری ہے)

پاکستان پٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سانگھڑ کے نواحی علاقے گمبنٹ ساؤتھ کے پانچویں بلاک میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں گیس کا ابتدائی تخمینہ 8.46مکعب فٹ اور تیل کا تخمینہ 115بیرل ہے نئے ذخائر سے حاصل ہونے والے تیل و گیس سے حکومت کو یومیہ 78ہزار ڈالر کی بچت ہوگی

متعلقہ عنوان :