Live Updates

دھرنا ختم، پی ٹی آئی اے کے ایم این ایز کی 5جنوری سے شروع ہونے والے اجلاس میں شرکت کا امکان

جمعرات 18 دسمبر 2014 15:58

دھرنا ختم، پی ٹی آئی اے کے ایم این ایز کی 5جنوری سے شروع ہونے والے اجلاس ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دھرنا ختم ہونے کے بعد توقع ہے کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان اسمبلی قومی اسمبلی کے 5جنوری کو شروع ہونے والے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ذرائع نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

(جاری ہے)

18 دسمبر 2014ء کو بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی ارکان جن کے قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ نے قبول نہیں کیے وہ قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں شرکت کے امکانات بڑھ گئے ہیں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مطابق تاحال وہ اسمبلی کے ممبر ہیں اور ایوان انہیں اپنا نمائدہ تصور کرتا ہے جب اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

18 دسمبر 2014ء نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عارف علوی سے اس معاملے پر پوچھا تو انہوں بتایا کہ اجلاس میں شرکت کے حوالے پی ٹی آئی ابھی فیصلہ نہیں کیا کیونکہ ابھی بہت وقت پڑا ہے قریب قریب اجلاس میں جانے کا فیصلہ کریں گے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات