فلم ”دھرم سنکت میں“ آئندہ سال ریلیز ہوگی

جمعرات 18 دسمبر 2014 16:23

فلم ”دھرم سنکت میں“ آئندہ سال ریلیز ہوگی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ فلم ”دھرم سنکت میں“ آئندہ سال 13 مارچ کو ریلیز ہوگی۔ فلم میں پاریش راول‘ انوپم کھیر اور نصیرالدین شاہ کام کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کے ڈائریکٹر فواد خان ہیں۔ فلم کی شوٹنگ کا شیڈول مکمل ہوگیا ہے جبکہ یہ فلم پوسٹ پروڈکشن کے مراحل میں ہے۔

متعلقہ عنوان :