خبردار ! پاکستان میں اپنے کھیل بند کرو۔۔ مونس الٰہی کا دہشت گردوں کو پیغام!!

جمعرات 18 دسمبر 2014 17:13

خبردار ! پاکستان میں اپنے کھیل بند کرو۔۔ مونس الٰہی کا دہشت گردوں کو ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے رہنما مونس الٰہی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں دہشت گردوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ پاکستان سے نکل جائیں، اور اپنی خونی کاروائیاں بند کریں.

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ پشاور آل پارٹیز کانفرنس میں ایسے ممالک جو پاکستان میں اپنی پراکسی جنگیں لڑ رہے ہیں کو واضح تنبیہ دینی چاہیے تھی کہ وہ پاکستان میں اپنے کھیل بند کریں.

متعلقہ عنوان :