خیبر ایجنسی میں فورسز کی کاروائی ، 10 دہشتگرد ہلاک

جمعرات 18 دسمبر 2014 22:43

خیبر ایجنسی میں فورسز کی کاروائی ، 10 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر۔2014ء) خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کاروائی میں 10 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق فورسز کے مقابلے میں شدت پسند زخمی بھی ہوئے جبکہ مقابلے کے بعد بھاگ کھڑے ہونے والے شدت پسندوں کا پیچھا بھی کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :