پرویز خٹک نے صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

جمعہ 19 دسمبر 2014 11:03

پرویز خٹک نے صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر 2014ء) خیبرپختونخواہ کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کودن دوبجے ہونیوالے اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویزخٹک کریں گے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق اجلاس میں امن وامان سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ سانحہ پشاور سرفہرست ہے ۔

متعلقہ عنوان :