ماہ نور کراچی میں فلم” ہلہ گلہ“ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں

جمعہ 19 دسمبر 2014 12:36

ماہ نور کراچی میں فلم” ہلہ گلہ“ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) اداکارہ ماہ نور کراچی میں فلم” ہلہ گلہ“ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ ماہ نور ایک ہفتہ قبل ہدایتکار اکبر کامران کی فلم ” ہلہ گلہ “ کی شوٹنگ کے لئے کراچی گئی تھیں جہاں وہ 5روز تک شوٹنگ میں حصہ لینے کے بعد گزشتہ روز لاہور واپس پہنچ گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :