ملک کے اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو متحد ہونا پڑے گا ‘ شاہدہ منی
جمعہ 19 دسمبر 2014 12:41
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء ) پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ ملک کے اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو متحد ہونا پڑے گا ، پاکستان کی بقاء اور سالمیت آپس کے اتفاق اور اتحاد کے ساتھ ہے ، اب وقت آگیا ہے وطن عزیز کو دہشت گردوں سے پاک کیا جائے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہدہ منی نے کہا کہ پشاور میں ہونے والے سانحہ کے بعد میں کافی دنوں سے سو نہیں سکی ، پشاور سکول میں شہید ہونے والے میرے اور اس قوم کے بچے تھے جنہوں نے شہادت کا رتبہ حاصل کیا ۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلتا ہے ، اب ہماری سیاسی اور عسکری قیادت کو پوری فورس کے ساتھ ان درندوں سے نمٹنا ہو گا اور پوری قوم اپنی پاک فوج کے ساتھ ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.