سنٹرل جیل فیصل آباد میں سزائے موت کا دہشت گرد عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو کل پھانسی دیئے جانے کا امکان
جمعہ 19 دسمبر 2014 14:36
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) سنٹرل جیل فیصل آباد میں سزائے موت کا دہشت گرد عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو کل ہفتہ کو پھانسی دیئے جانے کا امکان ہے۔ملزم ڈاکٹر عثمان کے حقیقی بھائی کی جمعہ کے روز سنٹرل جیل فیصل آباد میں آخری ملاقات کرادی گئی ہے ۔ڈاکٹر عثمان جی ایچ کیو حملہ میں ملوث تھا اور یہ پھانسی چڑھنے والا پہلا دہشت گرد ہوگا۔
اُردو پوائنٹ کو ذرائع نے بتایا کہ حکومت مجرم کے بارے میں فیصلہ کررہی ہے کہ آیا کہ اسے پھانسی فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل یا راولپنڈی اڈیالہ جیل میں دی جائے ۔گزشتہ رات حکومت کی تمام سکیورٹی اداوں نے مجرم دہشت گرد عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو سنٹرل جیل فیصل آباد سے راولپنڈی اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی تمام انتظامات مکمل کر لئے تھے کہ اچانک سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر مختلف اداروں نے مجرم کو سنٹرل جیل فیصل آباد سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا فیصلہ ملتوی کر دیا جبکہ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کے پھانسی گھاٹ میں جلاد کو بھی طلب کر لیا گیا ہے جبکہ پھانسی گھاٹ کے لیود اور دیگر مشینوں کوبھی آئل تیل وغیرہ دیگر اسے چالو کیا جارہا ہے اس طرح اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بھی پھانسی گھاٹ میں جلاد کو طلب کرنے کے علاوہ پھانسی گھاٹ کی صفائی کر دی گئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چوہدری شافع حسین کا ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دورہ، مختلف شعبوںکی ورکنگ کا جائزہ لیا
-
سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
-
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
ایئر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی
-
ہمارے لیے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے، وزیر دفاع
-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا، اسرائیل سے صورتحال ابھی پیدا ہوئی، اس کا دورے سے کوئی تعلق نہیں ،اسحاق ڈار
-
رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایس ایس پی ملیر کو نوٹس جاری
-
پی ٹی اے کی مجوزہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (سی وی اے ایس) لائسنس ٹیمپلیٹ پر آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال، سماعت 22 اپریل کو ہوگی
-
اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادی
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.