وزیر داخلہ کا لال مسجد کے باہر سے گرفتار ہونے والے مظاہرین کو رہا کرنے کا حکم
جمعہ 19 دسمبر 2014 16:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر 2014ء)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے لال مسجد کے باہر سے گرفتار ہونے والے مظاہرین کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے۔
(جاری ہے)
پولیس گرفتار کئے گئے تمام مظاہرین کو رہا کرے اور ان کے خلاف درج کئے گئے پرچے بھی خارج کر دئیے جائیں۔
واضح رہے کہ سانحہ پشاور سے متعلق لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے بیان کے خلاف اہلسنت و الجماعت کی جانب سے لال مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سول سوسائٹی کے افراد بھی شامل ہوگئے۔ سانحہ پشاور اور مولانا عبدالعزیز کے خلاف نعرے بازی کی گئی جس پر وہاں موجود پولیس اہلکاروں نے پانچ افراد کو گرفتار کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.