کوٹ لکھپت جیل میں قید 4دہشت گردوں کی سزائے موت موخر

ہفتہ 20 دسمبر 2014 11:12

کوٹ لکھپت جیل میں قید 4دہشت گردوں کی سزائے موت موخر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر 2014ء) کوٹ لکھپت جیل میں قید دہشت گردوں کی آج دی جانے والی پھانسی ناگزیر وجوہات کی بنا پر موخر کر دی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید سزائے موت کے چاروں مجرم آرمی کیمپ ،حساس اداروں اور آرمی دفاتر پر حملے میں ملوث ہیں ان کو آج دی جانے والی پھانسی موخر کر دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق چاروں دہشت گردوں کواب پیر یا منگل کو پھانسی دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :