پاکستان فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا ، زوال دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ، بابر علی

ہفتہ 20 دسمبر 2014 13:16

پاکستان فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا ، زوال دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ..

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء ) اداکار بابر علی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا ہے ، زوال دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فنی کیریئر کا آغاز اگرچہ ٹی وی سے کیا تاہم زیادہ شہرت بڑی سکرین سے ملی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میری پہلی جیوا تھی جس میں سید نور نے مجھ سے بے مثال کام لیا ۔ انہوں نے کہا کہ تھیٹرمیں کام کرنا سب سے مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس میں لائیو فارم کرنا ہوتا ہے ۔ وہاں پر ری چیک کی گنجائش نہیں ہوتی انہوں نے کہا کہ اگر آپریشن 021اور سلطنت جییس فلمیں بنیں تو انڈسٹری کا معیار بحال ہوسکتا ہے

متعلقہ عنوان :