کرن جوہر ممبئی ویلویٹ میں اپنی اداکاری سے سب کو حیران کردینگے ، انوراگ کاشیاب

ہفتہ 20 دسمبر 2014 13:31

کرن جوہر ممبئی ویلویٹ میں اپنی اداکاری سے سب کو حیران کردینگے ، انوراگ ..

ممبئی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء ) بالی ووڈ ڈائریکٹر انوراگ کاشیا نے کہا ہے کہ ممبئی ویلویٹ میں کرن جوہر اپنی اداکاری سے سب کو حیران کردینگے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرن جوہر کے ساتھ فلم ممبئی ویلویٹ میں کام کرتے ہوئے بہت مزہ آیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم میں کرن اپنی اداکاری سے سب کو حیران کردینگے کیونکہ انہیں اس سے فیصلے کسی نے اس طرح کی اداکاری کرتے ہوئے نہیں دیکھا انہوں نے کہا کہ درحقیقت ایک ڈائریکٹر بہت ہی اچھا اداکارہ ہوتا ہے کیونکہ اداکاری کو اچھے طریقے سے سمجھ سکتا ہے

متعلقہ عنوان :