پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور ملزم کے ’ڈیتھ وارنٹ‘ جاری

ہفتہ 20 دسمبر 2014 19:15

پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور ملزم کے ’ڈیتھ وارنٹ‘ جاری

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20دسمبر۔2014ء) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر حملے کے الزام میں سزا یافتہ ایک اور قیدی کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملزم محمد نیاز کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ ان دنوں ہری پوری کی جیل میں قید ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیتھ وارنٹ جیل حکام کو موصول ہو گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :