رواں سال2014 کا سب سے چھوٹا دن22دسمبر ر اور طویل ترین رات ہوگی

ہفتہ 20 دسمبر 2014 19:28

رواں سال2014 کا سب سے چھوٹا دن22دسمبر ر اور طویل ترین رات ہوگی

اسلا م آباد / عارف والا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء ) رواں سال2014 کا سب سے چھوٹا دن22دسمبربروز سوموار اور طویل ترین رات ہوگی ۔ سورج صبح 6 بجکر59 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ5 بجکر10 منٹ پر غروب ہوگا اس طرح دن 10گھنٹے اور رات 14گھنٹے کی ہوگی 23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا اور رات کا دورانیہ کم ہوناشروع ہوگا۔

(جاری ہے)

جبکہ 22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا ۔