سانحہ پشاور پر شی میل تنظیم کا احتجاج ،میڈیا کوریج دینے پر احتجاج ملتوی کرنے کا اعلان ،

یہ معاشرہ ہمیں قبول ہی نہیں کررہا ، ہمیں مایوسی ہوئی ہے میڈیا مردوں اور خواتین کو تو کوریج دیتا ہے ہمیں نہیں کیونکہ ایسا بنانا اللہ تعالی کے اختیار میں ہمارے نہیں، الماس بوبی

ہفتہ 20 دسمبر 2014 23:30

سانحہ پشاور پر شی میل تنظیم کا احتجاج ،میڈیا کوریج دینے پر احتجاج ملتوی ..

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء ) پاکستان میں خواجہ سراوئں کی تنظیم شی میل نے سانحہ پشاور کے حوالے سے میڈیاپر کوریج نہ ہونے پر احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

(جاری ہے)

20 دسمبر 2014ء کو بتایا کہ خواجہ سراوئں نے ملتان اور ہری پور میں احتجاج کیا لیکن میڈیا نے خواجہ سراوں کے احتجاج کو نظر انداز کیا ہے اس لیے ہم احتجاج کاپروگرام احتجاج ملتوی کیا ہے کیونکہ یہ معاشرہ ہمیں قبول ہی نہیں کررہا جس کی وجہ سے ہمیں مایوسی ہوئی ہے میڈیا مردوں اور خواتین کو تو کوریج دیتا ہے ہمیں نہیں کیونکہ ایسا بنانا اللہ تعالی کے اختیار میں ہمارے نہیں آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان شی میل کے صدر الماس بوبی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہری پور اور ملتان مین میڈیانے خواجہ سراوں کو کوئی کوریج نہیں دی ہم نے احتجاج کے طور پر سانحہ پشاور پر کوئی احتجاج نہیں کررہے

متعلقہ عنوان :