فلم ”سینڈریلا “آئندہ سال مارچ میں ریلیز ہو گی

پیر 22 دسمبر 2014 11:45

فلم ”سینڈریلا “آئندہ سال مارچ میں ریلیز ہو گی

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) کتابوں سے نکل کر سنڈریلا آرہی ہے بڑے پردے پر جادوئی دنیا کی سیر کرانے، جس کا پہلا ٹریلر جاری کردیا ہے۔کہانی ہے یتیم ننھی پری سنڈریلا کی، جسے سوتیلی ماں اور اس کی بہنوں جینے نہیں دیتی۔

(جاری ہے)

اترجاتی ہے شہزادے کے دل کے آنگن میں جبھی پھر سے ملنے خواہش جاگ اٹھتی ہے۔رکھی جاتی شاہی محل میں شاندار تقریب، لیکن سوتیلی ماں اور بہنیں رکاوٹ بن جاتی ہے۔ہوتی ہے اس کی جادوئی مدد اور پہنچ جاتی پری بنکر شاہی محل، جسے دیکھ کر شہزادہ حیران ہوجاتا ہے۔سینڈریلا کا کردار لیلی جیمس نبھا رہی ہیں-فلم آئندہ سال 13 مارچ کو ریلیز ہو گی-

متعلقہ عنوان :