الحمر ا میں فنکاروں نے سانحہ پشاور کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی اور انکی یاد میں شمعیں روشن کیں
پیر 22 دسمبر 2014 12:25
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) الحمرا مال روڈ پر فنکاروں نے سانحہ پشاور کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی اور انکی یاد میں شمعیں روشن کیں ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز سخاوت ناز‘ حسن مراد‘ خالد معین بٹ ‘ ظفر ارشاد ‘ مجاہد عباس‘ طاہر نوشاد ‘ ذوالقرنین حیدر‘ قیصر جاوید‘ اداکارہ گوری خان‘ شانزہ ‘ ساجن عباس ‘ کوہ نور‘ شبانہ بھٹی‘ گلناز ‘ شیبا رانی ‘ مدیحہ شہزادی ‘ شیزا خان‘ الحمر اہال I کے اسٹیج منیجر حاجی عبد الرزاق ‘ نثار قادری اور منیر راج نے سانحہ پشاور کے شہداء کے لئے فا تحہ خوانی اور بعد ازاں شمعیں روشن کیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.