سال2015ء میں آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت کی خوشیاں دو مرتبہ منائی جائیں گی

پیر 22 دسمبر 2014 13:59

سال2015ء میں آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ..

جہانیاں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) سال2015ء میں آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کے یوم ولادت کی خوشیاں دو مرتبہ منائی جائیں گی۔

(جاری ہے)

ایک ہفتہ بعد شروع ہونے والا سال2015ء عالم اسلام کیلئے اس لیے بھی خیر و برکت کا باعث ہوگا کہ اس سال پیغمبر اسلام آقائے دوجہاں حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت 12ربیع الاوّل پہلی مرتبہ ماہ جنوری کے پہلے ہفتے جبکہ دوسری مرتبہ ماہ دسمبر کے آخری ہفتے میںآ ئے گی اس طرح پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان سال2015ء میں جشن عید میلاد النبی 2مرتبہ منائیں گے۔