پشاور سمیت متعدد جیلوں میں آرمی تعینات، جیل فورس کی ٹریننگ بھی شروع
منگل 23 دسمبر 2014 11:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) پشاور سمیت متعدد جیلوں میں پاک آرمی تعینات کر دی گئی.پشاور سنٹرل جیل پشاور سمیت ہری پور تیمرگرہ اور ڈی آئی خان کے جیلوں میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار تعینات کر دئیے گئے ہیں ۔ خیبر پختونخواہ کے بڑے جیلوں میں سیکورٹی فورسز ایلیٹ فورس اور جیل فورس کے اہلکاروں نے ریہرسل بھی شروع کر دی ہیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ان جیلوں میں اہلکاروں کو الرٹ ، ریڈ الرٹ ، ہائی الرٹ اور وار الرٹ کی ٹریننگ دی جا رہی ہے جبکہ حساس قیدیوں کی سیکورٹی کی حکمت عملی بھی تبدیل کر دی گئی ہے۔
ذرائع نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ اس وقت 56 قیدیوں کی رحم کی درخواستیں صدر مملکت کے پاس موجود ہیں جن میں سے بیس درخواستیں شدت پسندوں کی ہیں جبکہ چھتیس دیگر جرائم میں ملوث افراد کی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق مشرف حملہ کیس کے سزا یافتہ مجرم کی درخواست بھی بھیجی گئی ہے-مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.