پیٹرسن کو نظر انداز کرنا انگلش بورڈ کی بہت بڑی بھول ہے ‘ میتھو ہیڈن

منگل 23 دسمبر 2014 11:49

پیٹرسن کو نظر انداز کرنا انگلش بورڈ کی بہت بڑی بھول ہے ‘ میتھو ہیڈن

میلبورن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء)آسٹریلیا کے سابق بلے باز میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کیون پیٹرسن کو نظر انداز کرکے بہت بڑی بھول کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں کہاکہ کیون پیٹرسن کی انگلینڈ ٹیم میں عدم موجودگی ایک بے تکی سی بات ہے۔انھوں نے کہا کہ کیون پیٹرسن کو انگلینڈ ٹیم کے ورلڈ کپ کے سکواڈ میں شامل نہ کر کے بہت بڑی بیوقوفی کی ہے-پیٹرسن نے کہاکہ وہ انگلینڈ ٹیم میں اپنی جگہ کو دوبارہ حاصل کرنے کا پختہ ارادہ رکھتے ہیں۔