وائٹ ہاوٴس اور پینٹاگون پر حملے کر سکتے ہیں ‘شمالی کوریاکی دھمکی

منگل 23 دسمبر 2014 12:35

وائٹ ہاوٴس اور پینٹاگون پر حملے کر سکتے ہیں ‘شمالی کوریاکی دھمکی

پیانگ یانگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) سونی پکچرز پر سائبر حملے کے بعد امریکہ اور شمالی کے درمیان ہونے والی الفاظ کی جنگ میں اب تیزی آنے کے بعد شمالی کوریا نے امریکہ پر غیر معینہ حملوں کی دھمکی دی ہے۔

(جاری ہے)

شمالی کوریا نے ایک بیان میں کہا کہ وہ وائٹ ہاوٴس، پینٹاگون اور پورے امریکہ پر حملے کر سکتا ہے۔شمالی کوریا نے امریکہ کے ان دعوؤں کی تردید کی ہے کہ سائبر حملوں کے پیچھے اس کا ہاتھ تھا۔

متعلقہ عنوان :