افغان جنرل محمد شیر اور ایساف کمانڈ ر کا جی ایچ کیودورہ،سانحہ پشاور پر افسوس کااظہار

منگل 23 دسمبر 2014 15:59

افغان جنرل محمد شیر اور ایساف کمانڈ ر کا جی ایچ کیودورہ،سانحہ پشاور ..

روالپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) افغان جنرل محمد شیر نے کہا ہے کہ افغان آرمی طالبان کیخلاف آپریشن کر رہی ہے اور جلد نتائج حاصل ہوں گے۔

(جاری ہے)

فوج کے اداروہ تعلقات عامہ کے مطابق افغان جنرل شیر اور افغان ایساف کمانڈر نے جی ایچ کا دورہ کیا اورراحیل شریف سے ملاقات کی اور آرمیچ چیف راحیل شریف کو طالبان کیخلاف آپریشن کی یقین دہا نی کروائی اور ضرب عضب کی کمامیابیوں پر تعریف بھی کی ۔انہوں نے سانحہ پشاوپر میں بچوں کی شہادتوں پر شدید افسوس کا اظہار بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :