کراچی : گزری میں پولیس کا سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار
منگل 23 دسمبر 2014 17:25
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) کراچی کے علاقے گزری میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق رات گئے گزری کے علاقے میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کرکے گھر گھر تلاشی کی گئی۔
(جاری ہے)
سرچ آپریشن میں 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ادھر گبول ٹاوٴن پولیس نے کارروائی کرکے ایک بھتہ خور کو گرفتار کرلیا، ایس پی گلبرگ چوہدری اسد کے مطابق ملزم حسنین اقبال کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا جب وہ تاجر سے دس لاکھ روپے بھتہ کی رقم وصول کرنے پہنچا۔
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.