ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلا النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 4 جنوری کو ہو گی

منگل 23 دسمبر 2014 17:31

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلا النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے اور ملک بھر میں کل یکم ربیع الاول ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مرکزی ہیڈ کوارٹر سمیت تمام صوبائی مراکز پر منعقد ہو ا جس میں محکمہ موسمیات کے حکام بھی شریک تھے۔

(جاری ہے)

بنی آخر الزمان ﷺ کا یوم ولادت یا عید میلاد النبیﷺ 4 جنوری بروز اتوار منائے جائے گی۔

متعلقہ عنوان :