بھارتی ریاست آسام میں فائرنگ کے متعدد واقعات،35 افراد ہلاک

منگل 23 دسمبر 2014 23:56

بھارتی ریاست آسام میں فائرنگ کے متعدد واقعات،35 افراد ہلاک

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23دسمبر۔2014ء) بھارتی ریاست آسام کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے ہونے والے حملوں میں 35 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے متعدد واقعات سونیت پوراور کوکراجھر کے علاقوں میں سامنے آئے جہاں مسلح افراد کی جانب سے لوگوں پر سر عام فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کئی افراد شدید زخمی بھی ہیں۔ بھارتی حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :