نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
جمعرات 25 دسمبر 2014 11:14
کرائسٹ چرچ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل 26 سے 30 دسمبر تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ دو ٹیسٹ اور سات ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک کرائسٹ چرچ ‘ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سات ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی جس کا پہلا میچ 11 جنوری کو کرائسٹ چرچ، دوسرا میچ 15 جنوری کو ہیملٹن، تیسرا میچ 17 جنوری کو آکلینڈ، چوتھا میچ 20 جنوری کو نیلسن، پانچواں میچ 23 جنوری کو ڈونیڈن، چھٹا میچ 25 جنوری کو ڈونیڈن جبکہ ساتواں اور آخری میچ 29 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.