پریانکا چوپڑا کی فلم ”باجی راؤ مستانی“آئندہ سال ریلیز ہو گی

جمعرات 25 دسمبر 2014 12:45

پریانکا چوپڑا کی فلم ”باجی راؤ مستانی“آئندہ سال ریلیز ہو گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نئی فلم باجی راوٴ مستانی میں اپنی اداکاری کو مشکل ترین قرار دے دیا ، اداکارہ فلم میں رنویر سنگھ کی پہلی بیوی کا کردار نبھا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

باجی راوٴ مستانی مراٹھا پیشوا باجی راوٴ اور اس کی محبوب اہلیہ مستانی کی ہے ۔ باجی راوٴ کا کردار رنویر سنگھ جبکہ دپیکا مستانی بنی ہیں ۔ پریانکا فلم میں باجی راوٴ کی پہلی بیوی کاشی بائی کے کردارمیں جلوہ گر ہوئی ہیں ۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر باجی راوٴ میں اپنی اداکاری کو مشکل ترین قرار دے دیا۔ تاریخی فلم آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :