انجمن تاجران ڈھک روڈ طارق روڈ سکھرکا تعزیتی اجلاس

جمعرات 25 دسمبر 2014 13:14

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) انجمن تاجران ڈھک روڈ طارق روڈ سکھرکا ایک تعزیتی اجلاس صدر محمد محسن کی زیر صدارت ہوا اجلاس میں حکیم فائق علی خان اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی اجلاس میں انجمن تاجران ڈک روڈ طارق روڈ سکھرکے سینئر نائب صدر محمد طاہر شمسی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اجلاس میں مرحومہ کے دعا مغفرت کی گئی۔