جماعت اصلاح المسلمین کا مشن انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اولیاء کرام کا مشن ہے، ترجمان ڈاکٹر سعید احمد
جمعرات 25 دسمبر 2014 13:15
سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے پریس ترجمان ڈاکٹر سعید احمد اعوان طاہری نے کہا ہے کہ جماعت اصلاح المسلمین کا مشن انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اولیاء کرام کا مشن ہے ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں ہمارے مرشد حق محبوب سجن سائیں نے اللہ اور حضرت محمد کی تعلیمات کی تبلیغ کیلئے منتخب کیا ہے ہمیں انسانیت کے حقیقی درس اور اصلاح معاشرے کیلئے کام کرنا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اصلاح المسلمین ضلع گھوٹکی کی سلیکشن کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ضل گھوٹکی کیلئے صدر خلیفہ خوشی محمد، سینئر نائب صدر خان محمد ، نائب صدر قاضی غلام یاسین جنرل سیکرٹری محمد حسین، جوائنٹ سیکرٹری محمد عمران فنانس سیکریٹری محمد اسحق ، پریس سیکرٹری بدر منیر آڈیٹر سید محبوب شاہ آفس سیکرٹری محمد حبیب جبکہ ضلع کندھکوٹ کیلئے صدر محمد حسن، سینئرنائب صدر خلیفہ غلام محمد ، نائب صدر خلیفہ ذوالفقار علی جنرل سیکرٹری رفیق احمد سومرو، جوائنٹ سیکرٹری غلام مصطفی ، فنانس سیکرٹری محبوب علی پریس سیکریٹری فارق احمد، آڈیٹر ڈاکٹر غلام شبیر آفس سیکرٹری محمد عارف کو منتخب کیا۔
مزید قومی خبریں
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.