فلم ”ہوائی زادہ“ کیساتھ اپنے امیج میں کوئی تبدیلی نہیں لانا چاہتا‘ آیوشمنا فرانا

جمعرات 25 دسمبر 2014 14:25

فلم ”ہوائی زادہ“ کیساتھ اپنے امیج میں کوئی تبدیلی نہیں لانا چاہتا‘ ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکار آیوشمان فرانا نے کہا ہے کہ فلم ”ہوائی زادہ“ کیساتھ اپنے امیج میں کوئی تبدیلی نہیں لانا چاہتا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم ”ہوائی زادہ“ بھارتی سائنسدان شیوکار بابوجی تالپیری کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے جسے بھارت کا پہلا جاسوس طیارہ تباہ کرنے کا کریڈٹ حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم کے حوالے سے میرا تاثر یہ جائے گا کہ میں اپنا امیج تبدیل کرنا چاہتا ہوں تاہم ایسا ہرگز نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہوائی زادہ کوئی آسان فلم نہیں ہے کیونکہ اس فلم کیلئے مجھے اپنی باڈی اور خود کو مکمل طور پر تبدیل کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :