حنظلہ شاہد اینیمیٹڈ فلم ”تین بہادر“ میں ڈبنگ سٹار منتخب

جمعرات 25 دسمبر 2014 16:08

حنظلہ شاہد اینیمیٹڈ فلم ”تین بہادر“ میں ڈبنگ سٹار منتخب

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) چائلڈ سٹار حنظلہ شاہد شرمین عبید چنائے کی نئی اینیمیٹڈ فلم ”تین بہادر“ میں مرکزی کردار کی ڈبنگ کیلئے ڈبنگ آرٹسٹ منتخب ہوگئے‘ شرمین عبید چنائے کی فلم کا پریمئر گذشتہ روز کراچی میں ہوا جس میں فلم کا ٹریلر دکھایا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنظلہ کا کہنا تھا کہ اس وقت میرے کئی ڈرامے آن ایئر ہیں جبکہ ابھی شرمین عبید چنائے کی فلم ”تین بہادر“ میں مرکزی کردار دا کررہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ ڈرامہ سیریل ”کھلونا“ میں بھی مرکزی کردار ادا کروں گا۔

متعلقہ عنوان :