Live Updates

دہشت گردی کے خلاف قومی اختلاف رائے انتہائی خوش آئند ہے: شہباز شریف

جمعرات 25 دسمبر 2014 17:53

دہشت گردی کے خلاف قومی اختلاف رائے انتہائی خوش آئند ہے: شہباز شریف

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قومی اختلاف رائے انتہائی خوش آئند ہے، نئی نسل کو محفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیاسی، مذہبی، فوجی قیادت دہشت گردوں کا نام و نشان مٹانے کیلئے متحد ہو چکی ہے، بچوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :