ٹنڈومحمد خان ، امام آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ،تین افراد زخمی

جمعرات 25 دسمبر 2014 18:28

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) ٹنڈومحمدخان شیخ بھرکیو حیدرآباد روڈ پر امام آباد کے قریب تیز رفتاری کے باعث دو کاروں میں تصادم ہوگیا ، جس کے نتیجے میں تین افراد برکت علی کورائی ، مدد علی اور آغا محمد کورائی زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :