ہجیرہ،مشرف حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے اخلاص روسی کی قبر کشائی کے بعد نعش اسلام آباد منتقل ،ایس ڈی ایم ہجیرہ معطل، اخلاص کے والد کے خلاف ایف آئی آر درج ،
نعش روسی والدہ کے حوالے کر دی گئی،روس لے جانے کی کوششیں شروع،ذرائع
جمعرات 25 دسمبر 2014 20:46
ہجیرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) مشرف حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے اخلاص روسی کی قبر کشائی کے بعد نعش اسلام آباد منتقل ،آزاد کشمیر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ،ایس ڈی ایم ہجیرہ معطل، اخلاص روسی کے والد کے خلاف ایف آئی آر درج ،نعش لے جانے والی ایمبولینس کا ڈرائیور اسلام آباد میں گرفتار، نعش روسی والدہ کے حوالے کر دی گئی جس نے اسے روس لے جانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مشرف حملہ کیس میں ملوث ملزم اخلاص احمد جو روسی شہریت کا حامل ہونے کے ساتھ پاکستانی شہریت بھی رکھتا تھا جسے سزائے موت ہونے کے بعد ہجیرہ کے نواحی گاؤں ککوٹہ میں سپرد خاک کر دیا گیا تھاگزشتہ روز قبر کشائی کر کے نعش کو اسلام آباد منتقل کیا گیا ذرائع کے مطابق اخلاص روسی کی والد ہ جو روسی شہریت رکھتی ہے اپنے بیٹے کی نعش روس لے جانا چاہتی تھی والد کی درخواست پر ایس ڈی ایم ہجیرہ نے نعش لے جانے کی اجازت دے دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.