ہانگ کانگ میں کروڑوں روپے سڑک پر۔۔۔ لوگوں کی موجیں لگ گئیں
جمعرات 25 دسمبر 2014 23:25
ہانگ کانگ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء ) چین کے انتظامی طور پر خود مختار علاقے ہانگ کانگ میں کرنسی وین کو حادثہ پیش آنے سے نوٹ شاہراہ پر بکھر گئے۔ہانگ کانگ میں کرنسی نوٹوں کی ایک گاڑی 535 ملین ایچ کے ڈی یعنی ہانگ کانگ ڈالر (6 ارب 80 لاکھ روپے) لے کر جا رہی تھی جس شاہراہ پر اس کو حادثہ پیش آیا ، جس سے نوٹوں کے ڈبے گاڑی سے نکل کر شاہراہ پر پھیل گئے۔
حکام کے مطابق 35 ملین ایچ کے ڈی (45 کروڑ روپے) کے ڈبے کھل گئے تھے اور اس سے نوٹ شاہراہ پر موجود شہریوں نے اٹھا لیے۔پولیس نے 20 ملین ہانگ کانگ ڈالر واپس جمع کرنے کا دعویٰ کیا جبکہ مزید 15 ملین ہانگ کانگ ڈالرکے حوالے سے معلوم نہ ہو سکا کہ کس کے پاس کتنی رقم ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ ہانگ کانگ میں مختلف بینکوں کو کرنسی نوٹ فراہم کرنے والی وین کو حادثہ پیش آیا تھا۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.