رنبیر کپور جیکولین فرینڈس کی زلفوں کے اسیر ہوگئے

جمعہ 26 دسمبر 2014 11:30

رنبیر کپور جیکولین فرینڈس کی زلفوں کے اسیر ہوگئے

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء)رنبیر کپور زندگی کے نئے سفر پر نکلے ہیں انجانے میں دیکھتے ہی دیکھتے انہیں ایک گمنام حسینہ سے پیار ہو گیا- رنبیر کپور جیکولئین فرینڈس کی زلفوں کے قیدی بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

چپکے چپکے نینوں سے دل کی باتیں ہورہی ہیں اور پھر حسینہ دلربا دل کے اور قریب آگئی۔رنبیر کپور کی فلم ”رائے“ میں نوجوان گلوکارہ نکت تیواری نے گانا گنگنایا ہے-فلم میں ارجن رام پال بھی ہیں ۔ فلم13 فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔