جمالیات اور احتجاج کے شاعر منیر نیازی کی آٹھویں اورخوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کی بیسویں برسی منائی گئی
جمعہ 26 دسمبر 2014 12:42
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء ) جمالیات اور احتجاج کے شاعر منیر نیازی کی آٹھویں اور ساحرانہ ترنم ، پھولوں اور خوشبووٴں کی شاعرہ ، لطیف جذبات کو لفظوں کا پیرہن دینے والی پروین شاکر کی 20ویں برسی گزشتہ روز منائیگی ۔ منیر نیازی کی تحریریں ان کے اردو کے تیرہ، پنجابی کے تین اور انگریزی کے دو مجموعوں کی صورت میں محفوظ ہیں۔
اگرچہ منیر نیازی بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں لیکن جب وہ یہ کہتے ہیں کہ ”اس شہر سنگ دل کو جلا دینا چاہئے، پھر اس کی خاک کو بھی اڑا دینا چاہئے، ملتی نہیں پناہ ہمیں جس زمین پر، اک حشر اس زمیں پہ اٹھا دینا چاہئے “تو پھر ان کے ہاں احتجاج کی صدا بھی بہت بلند نظر آتی ہے۔ 1927 میں پیدا ہونے والے منیرنیازی 26 دسمبر 2006 کو اِس دارفانی سے کوچ کر گئے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.