ویرات کوہلی نے ٹویٹر پر سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

جمعہ 26 دسمبر 2014 13:28

ویرات کوہلی نے ٹویٹر پر سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -26 دسمبر 2014ء ) بھارت کے ویرات کوہلی نے ٹویٹر پر سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ٹویٹر پر ویرات کوہلی کے مداحوں کی تعداد 48لاکھ 70ہزار 190ہوگئی ہے جب کہ سچن ٹنڈولکر کو 48لاکھ 69ہزار 548ہزار افراد فالو کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کو ٹویٹر پر 33لاکھ 27ہزار سے زیادہ افراد فالو کر تے ہیں ۔