وزارت داخلہ نے ملک بھر سے مشتبہ افراد کو حفاظتی تحویل میں لینے کے لئے ساڑھے6 ہزار سے زائد افراد کی فہرست تیار کرلی
جمعہ 26 دسمبر 2014 15:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) وزارت داخلہ نے ملک بھر سے مشتبہ افراد کو حفاظتی تحویل میں لینے کے لئے ساڑھے6 ہزار سے زائد افراد کی فہرست تیار کرلی۔بیشتر افراد کا تعلق کالعدم جماعتوں سے چاروں صوبوں اور اسلام آباد انتظامیہ کو ان افراد کو حفاظتی تحویل میں لینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر سے 6 ہزار 7 سو79 مشتبہ افراد کوحفاظتی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ان تمام افراد کا ریکارڈ انسداد دہشتگرد ایکٹ1997 کے شیڈول فور میں موجود ہے ان میں 1466 افراد کا تعلق پنجاب سے 4000 سے زائد کا تعلق خیبر پختونخواہ سے 338 کا تعلق بلوچستان ،ایک زار کا سندھ اور23 کا اسلام آباد سے ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
اگر پارلیمان میں گالی گلوچ کی سیاست ہوگی تو یہ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.