وفاقی حکومت نے بجلی 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی‘ عوام کو ماہانہ چار سے چھ ارب ادا کرنا ہوں گے ، نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 26 دسمبر 2014 21:01

وفاقی حکومت نے بجلی 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی‘ عوام کو ماہانہ چار سے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) وفاقی حکومت نے بجلی 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی‘ عوام کو ماہانہ چار سے چھ ارب ادا کرنا ہوں گے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پانی و بجلی کے نرخ ساٹھ پیسے فی یونٹ بڑھا دیے ہیں قیمتوں میں یہ اضافہ ایکو لائزیشن سرچارج کے ذریعے کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ایکولائزیشن سرچار آئی پی پیز کو ادائیگیوں کیلئے لاگو کیا گیا ہے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط پر صارفین پر نیا سرچار لگایا گیا ہے اور اس اضافے کے باعث عوام کو ماہانہ چار سے چھ ارب روپے ادا کرنے ہوں گے اور یہ رقم سی پی پی اے کے یونیورسل ایلیگیشن فنڈ میں رکھی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :