50ارب روپے کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے گیس کی قیمتو ں اضافہ ناگزیر ہوگیا ، وزارت پٹرولیم کا قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ اجلاس میں انکشاف
پائپ لائن کی بجائے عوام کو ایل پی جی سلنڈر کے ذریعے گیس فراہمی کی سمری بھی منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوادی ، سی ڈی اے سمیت دیگر اداروں کے سینئر افسران کی عدم شرکت پر کمیٹی کا شدید اظہار برہمی ، بیورو کریسی نے پارلیمنٹ کو مذاق سمجھ لیاہے، عوام کے اربوں روپوں کے معاملات کو ادارے اہمیت دینے کو تیار نہیں، آئندہ اجلاس میں افسران شرکت یقینی بنائیں بصورت دیگر معاملہ ایوان میں اٹھانے کے ساتھ وزیراعظم کو خط بھی لکھا جائیگا، چیئرمین رانا حیات محمد خان
جمعہ 26 دسمبر 2014 21:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں وزارت پٹرولیم نے انکشاف کیاہے کہ 50ارب روپے کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے گیس کی قیمتو ں اضافہ ناگزیر ہوگیا جبکہ پائپ لائن کی بجائے عوام کو ایل پی جی سلنڈر کے ذریعے گیس فراہمی کی سمری بھی منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوادی ، اوگرا، سی ڈی اے سمیت دیگر اداروں کے سینئر افسران کی عدم شرکت پر کمیٹی کا شدید اظہار برہمی چیئرمین کمیٹی رانا حیات نے کہاہے کہ بیورو کریسی نے پارلیمنٹ کو مذاق سمجھ لیاہے، عوام کے اربوں روپوں کے معاملات کو ادارے اہمیت دینے کو تیار نہیں، آئندہ اجلاس میں افسران شرکت یقینی بنائیں بصورت دیگر معاملہ ایوان میں اٹھانے کے ساتھ ساتھ وزیراعظم کو خط بھی لکھا جائیگا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.