ملک بھر میں پولیو کے مزید چار کیس سامنے آگئے، مجموعی تعداد 295 ہوگئی

ہفتہ 27 دسمبر 2014 11:08

ملک بھر میں پولیو کے مزید چار کیس سامنے آگئے، مجموعی تعداد 295 ہوگئی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) ملک بھر میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 295 تک جا پہنچی ہے۔

(جاری ہے)

سامنے آنے والے کیسز میں سے ایک کیس قلعہ عبداللہ بلوچستان، 2 کیسز پشاور اور 1 خیبر ایجنسی سے ریکارڈ کئے گئے ہیں جہاں بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ۔ سامنے آنے والے نئے کیسز کے بعد پاکستان میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 295 ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :